Nehjul Balagha

About Nehjul Balagha

Nehjul Balagha نھج البلاغہ: کتاب حق و حقیقت The Nahj al-Balagha is the most famous collection of sermons, letters, tafsirs and narrations attributed to Imam Ali AS

Nehjul Balagha Description

قرآن کریم کی طرح نہج البلاغہ بھی ایک زندہ وجاوید کتاب ہے اور یہ قرآن کے ساتھ قدم بہ قدم چلی آرہی ہے متفکراور عقیدت مند حضرات اس کتاب سے فائدہ اٹھار ہے ہیں، اس کتاب کے دنیا کی رائج زبانوں میں ترجمہ ہوچکے ہیں جیسے فارسی، ترکی، اردو، انگلش، فرانسوی، جرمنی،اٹالین اور اسپینش وغیرہ ۔

ہم یہاں پراب تک اردو میں ہوے ترجموں کا مختصر تعارف بیان کر تے ہیں